لائف اسٹائل

مدھو بالا کی حسین یادیں

صرف 36 سال کی عمر میں انتقال کرجانے والی بدھو بالا کو حسن و عشق کی دیوی کا درجہ بھی حاصل ہے۔

بولی وڈ کی حسین ترین اداکارکا خطاب رکھنے والی مدھو بالا کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے، موت سے پہلے لاکھوں میں ایک تھی اور آج وہ کروڑوں میں ایک ہیں۔ ان کے فلمی کریئر پر مختصر نظر ڈالتے ہیں۔