ملٹی میڈیا

فیسٹیول آف کارنیول

برازیل میں سالانہ کارنیول کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ راؤ ڈی جینرو میں ہر طرف جشن کا سماں ہے۔

دنیا بھر میں اس وقت سالانہ کارنیول کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اس میں شرکت کے لیے ہزاروں افراد شامل ہو رہے ہیں، تقریبات سترہ روز تک جاری رہیں گی جس میں لوگوں نے مختلف اقسام کے روپ دھار رکھے ہیں۔