پاکستان

ایپل کہاں ہے جوشندر؟

یہ ایک تجرباتی اور تخلیقی پیشکش ہے جو پاکستان میں تھیٹرز کی سرحدوں کو مزید وسیع کرے گی۔

ایپل کہاں ہے؟ یہ ہے امین گلجی کی ہدایت میں پیش کیا جانے والا رقص سے سجا شو، جس میں صدیوں پرانے ایک سوال کو پیش کیا گیا ہے۔

پومی گوہر کی پروڈکشن میں منعقد ہونے والے اس شو میں باڈی ورک، سنگ تراشی اور موسیقی کا انتہائی منفرد اظہار کیا گیا ہے، یہ ایک تجرباتی اور تخلیقی پیشکش ہے جو پاکستان میں تھیٹرز کی سرحدوں کو مزید وسیع کرے گی۔