پاکستان

کراچی کے کشتی ساز

ایک عرصے سے بنائی جانے والی کشتیوں کی تیاری آج کے دور میں بھی روایتی اوزاروں سے کی جاتی ہے۔

کراچی کی بندر گارہ پر مچھلیاں پکڑنے کے لیے کشتیاں ایک عرصے سے بنائی جاتی ہیں، ان کشتیوں کی تیاری آج کے دور میں بھی روایتی اوزاروں سے کی جاتی ہے۔