ملٹی میڈیا

آسکرز: کیا آپ جانتے ہیں؟

آسکر جیتنے والوں کیلئے ضروری ہے اگر وہ اپنا ایوارڈ بیچیں تو پہلے آسکر اکیڈمی کو دس ڈالر میں بیچنے کی پیشکش کرینگے۔

آسکر ایوارڈ کی تقریب اتوار کے روز لاس اینجلس میں ہورہی ہے، جس کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ تاہم اسٹارز کی چمک دمک کے پیچھے بھی کچھ ایسے حقائق ہوتے ہیں جو لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں، آئیے چند ایسے ہی حقائق کے بارے میں جانتے ہیں۔