لائف اسٹائل

آسکر ایوارڈز— تصاویر

تقریب میں ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم "گریویٹی " اور بریڈ پٹ کی فلم "ٹوئیلو ایئر اے سلیو" چھائی رہیں۔

چھیاسیویں آسکر ایوراڈز کا میلہ فلم گریویٹی اور ٹوئیلو ایئر اے سلیو نے لوٹ لیا، بہترین خاتون اداکار کا ایوارڈ کیٹ بلانچیٹ اور بہترین اداکار کا ایوارڈ میتھیو میک کونہے لے اُڑے، پیر کے روز ہوئے اس میلے کا تصویری احوال جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔