ملٹی میڈیا

برازیل کارنیول کی رونق

ہزاروں فنکاروں کے رقص اور پرفارمنس سے سجی پریڈ دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہے۔

برازیل میں رنگا رنگ کارنیول پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، ہزاروں فنکاروں کے رقص اور پرفارمنس سے سجی پریڈ دیکھنے کے لیے مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ریو ڈی جنیرو میں جمع ہے۔