ملٹی میڈیا

نقاب پوش مظاہرین

احتجاج کے دوران مزید دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے۔

وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں حکومت مخالف مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں اس وقت ہوئیں، جب وینزویلا کی سوشلسٹ حکومت کے خلاف احتجاج دوسرے ماہ میں داخل ہوگیا۔

کچھ مظاہرین نے فوجی گیس ماسک پہن رکھے تھے جبکہ پینٹر اور ڈسٹ ماسک بھی عام نظرآئے۔ ان سے ہٹ کر اسکائی، اسکوبا اور سوئمنگ گاگلز بھی توجہ مرکز رہے۔