لائف اسٹائل

فیس بک پر شکیرا کا راج

گلوکار ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پاپ اسٹارز کا راج جاری ہے کولمبین پاپ اسٹار شکیرا نے ساتھی گلوکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا اور ساڑھے آٹھ کروڑ سے زائد چاہنے والوں کے ساتھ فیس بک پر دنیا کی سب سے مشہور ترین شخصیت بن گئی ہیں۔