لائف اسٹائل

بولی وڈ اداکاروں کی انتخابی جنگ

ہندوستان میں عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔

ہندوستان میں عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں، جن کی وجہ سے یہ انتخابات پہلے سے بڑھ کر رنگین ہو گئے ہیں۔فتح تو جانے ان کے نصیب میں ہے یا نہیں البتہ عوام کی توجہ حاصل کرنے میں سب پیش پیش ہیں۔