لائف اسٹائل

مغربی دنیا کے اسٹائلش مین

جسٹن ٹمبرلیک نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکھم سے دنیا کے سب سے اسٹائلش مین کا خطاب چھین لیا۔

اسٹائل کی دنیا میں خواتین کا راج بر قرار ہے یہ کہنا غلط نہ ہوگا لیکن مرد حضرات بھی کسی سے کم نہیں، ہالی وڈ کے معروف گلوکار اور اداکار جسٹن ٹمبرلیک نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے دنیا کے سب سے اسٹائلش مین کا خطاب چھین لیا اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔