ملٹی میڈیا

بُش کا نیا شوق

ٹیکساس کے ایک میوزیم میں سابق صدر کی بنائی گئی تصاویر نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔

امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق اور افغانستان پر حملوں کے بعد ریٹارمنٹ تو لے لی مگر پھر بھی چین سے نہ بیٹھے، ٹیکساس کے ایک میوزیم میں سابق صدر کی بنائی گئی تصاویر نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں جبکہ جارج بش نے عالمی رہنماؤں کی جانب سے ملنے والے تحائف بھی نمائش کا حصہ بنائے ہیں۔