لائف اسٹائل

بولی وڈ راؤنڈ اپ

کنگ خان کی آنے والی فلم 'ہیپی نیو ایئر' نے ریلیز سے پہلے ہی 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔

شاہ رخ ہو یا دپیکا پڈوکون، عمران خان یا سوناکشی سنہا ہماری نظر اور پہنچ سے کوئی دور نہیں اور اس کا ثبوت ہے بولی وڈ سے لی گئی یہ تازہ تازہ مصالحے دار خبریں، جو مزاج پر اثر انداز ضرور ہوتی ہیں۔