ملٹی میڈیا

اسپائیڈر مین چلا الیکشن لڑنے

گوروو کا انتخابی نشان ’کھڑکی‘ ہے جنہیں مقامی لوگ سپر ہیرو 'اسپائڈر مین' کے نام سے جانتے ہیں۔

یورپ کی مجموعی آبادی سے بھی زیادہ 815 ملین افراد ہندوستانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، یہ انتخابی عمل بارہ مئی کو اختتام پذیر ہوگا۔