کھیل

امریکہ میں سجا گاڑیوں کا میلہ

امریکا میں سجی ایک شام جس میں چمچماتی گاڑیوں کی چکا چوند نے...

امریکا میں سجی ایک شام جس میں چمچماتی گاڑیوں کی چکا چوند نے دیکھنے والوں کی آنکھیں ہی چُندھیا دیں۔

نمائش میں بی ایم ڈبلیو اور ہیونڈے کمپنی کی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہیں، ان گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی اور خوبصورت رنگوں نے دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کیا۔

منتظمین اور مختلف کمپنیوں کے نمائندوں نے نمائش کو کاروں کی صنعت کے فروغ کیلئے مثبت قدم قرار دیا۔