ملٹی میڈیا

ایران کی مسلّح افواج کا دن

ایران میں ملٹری ڈے کے موقع پر سپیشل فورسز کے فوجی مخصوص یونیفارم پہن کر پریڈ میں شریک ہوئے۔

ایران میں جمہع کے روز یوم افواج منایا گیا، آرمی ڈے کے حوالے سے ایک فوجی پریڈ بھی ہوئی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران کی مسلح افواج، اسلام پسندی، وطن پرستی اور عوامی حکمرانی کا مظہر ہیں۔