ملٹی میڈیا

روشنیوں کا تہوار دیوالی

دنیا بھر میں ہندو برادری روشنیوں کا تہوار دیوالی جوش وخروش سے منا رہی ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری روایتی جوش و جذبے سے روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہے ہیں، اس تہوار میں ہندو اپنے گھروں میں چراغاں کرتے ہیں، پٹاخے اور پھل جھڑیاں جلاتے ہیں جبکہ لکشمی دیوی کی پوجا کا بھی خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔