پاکستان

خواتین کا عالمی دن، کراچی آرٹ کونسل میں منعقدہ تھیٹر ڈانس

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی خواتین کاعالمی دن منایاگیا،اس موقع پرکراچی آرٹ کونسل میں ہونےوالےتھیٹرڈانس کی کچھ تصاویر

گذشتہ روز 8 مارچ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا گیا، اس موقع کی مناسبت سے کراچی کے آرٹ کونسل میں تحریک نسواں کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں پاکستانی اداکار اوراداکاروں نے تھیٹر، ڈانس اور موسیقی کے ذریعے سے معاشرے میں خواتین کے حقوق اور ان کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کو اُجاگر کرنے کی کوشش کی۔