دنیا

دنیا کی مختصر ترین پروازیں

دنیا کی دس مختصر ترین پروازوں کا مختصر احوال۔

یوں تو عموماً ہوائی طیاروں سے طویل سفر ہی منسوب ہوتا ہے، لیکن دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی ہیں جہاں پرواز کا دورانیہ اور فاصلہ حیران کن طور پر انتہائی کم ہے۔

ذیل میں ٹاپ دس ایسی پہ مختصر ترین پروازوں کا ذکر ہے۔ تحریر اور نقشے بشکریہ ٹیلی گراف