ویڈیوز "میں نے ایسا زلزلہ پہلے کبھی نہیں دیکھا" پشاور میں ایک عینی شاہد نے ڈان نیوز کو بتایا ہے کہ انہوں نے اپنی 50 سالہ زندگی میں اس قسم کا زلزلہ نہیں دیکھا. ڈان نیوز