ہر دور کی 15 مہنگی ترین فلمیں
آئی ایم بی ڈی بی اور باکس آفس موجو کے اعداد و شمار کی مدد سے سب سے مہنگی فلموں کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے۔
ہر دور کی 15 مہنگی ترین فلمیں
گزشتہ دنوں بیٹ مین ورسز سپرمین : ڈان آف جسٹس ریلیز ہوئی جسے ہر دور کی سب سے مہنگی فلم قرار دیا جارہا ہے جس کی تیاری پر مارکیٹنگ کے اخراجات ملا کر 410 ملین ڈالرز خرچ کیے گئے۔
تاہم اسے بنانے والے اسٹوڈیو وارنر برادرز نے چپ سادھ رکھی ہے اس لیے ابھی باضابطہ طور پر اسے مہنگی ترین فلم قرار نہیں دیا جاسکتا۔
یہاں آئی ایم بی ڈی بی اور باکس آفس موجو کے اعداد و شمار کی مدد سے سب سے مہنگی فلموں کی ایک فہرست مرتب کی گئی ہے جس میں کرنسی کی قدر کو مدنظر رکھ تبدیلی کی گئی ہے۔