ویڈیوز

کراچی شہر کی مارکیٹس اور شاپنگ سینٹرز پر کمانڈوز تعینات

شہریوں کا کہنا ہے کہ وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی ایس ایس یو کا عام شہریوں کو تحفظ دینا خوش آئندہ بات ہے۔