کھیل

کوئز:چیمپیئنز ٹرافی کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟

جون 2017 میں ہونے والے اس ٹورنمنٹ میں صف اول کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جبکہ اس کا فائنل 18 جون کو ہوگا۔