ویڈیوز

مسلم لیگ ن کا تابوت اور سیاسی جنازہ نکل آیا ہے،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میں ایک کو روتا تھا یہ سارا خاندان ہی چور نکل آیا۔