ویڈیوز

نقل کرنے کیلئے بھی کیلیبر کی ضرورت ہوتی ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نقل کیلئے کیلیبرکی ضرورت ہو تی ہے،ادھر تو کیلبری سے مار کھاگئے۔