ویڈیوز

'2017 کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہیں'

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کے متعلق کہا کہ ان کی سیاسی بصیرت یو سی چیئرمین سے زیادہ نہیں.