کامیاب زندگی گزارنے کے لیے پُراعتماد ہونا لازمی ہے
پراعتماد شخص ہی کامیابی کی منزل آسانی سے طے کرسکتا ہے، لیکن ہم پراعتماد کیسے بنیں؟
گزشتہ تحریر میں ہم نے بات کی تھی کہ وہ پُر اعتماد شخصیت بننے کے لیے اپنے اٹھنے بیٹھنے کے طریقے یعنی (باڈی لینگوئج) کو کس طرح تبدیل کیا جائے کہ اس کا اثر ہمارے روزمرہ کے معاملات پر ہو، تاکہ ہم اپنے اعتماد بحال کرسکیں، درج ذیل میں بھی ہم پُراعتماد بننے کے چند مزید طریقوں پر بات کریں گے: