ویڈیوز

'نواز شریف ضیا الحق کے اوپننگ بیٹسمین اور چابی والا کھلونا ہیں'

بلاول بھٹو زرداری نے راولپنڈی کے قریب کوٹلی ستیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔