ویڈیوز

قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کی امید نہیں چھوڑی، کامران اکمل

پی ایس ایل 3 میں پشاور زلمی کیلئے فاتحانہ اننگز کھیلنے والے کامران اکمل نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی۔