ویڈیوز

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی آمد پر سندھ کی ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو گلدستے، سندھ ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔