ویڈیوز

کیا نواز شریف کے پچھلے 5 بجٹ گندے تھے؟ خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر کا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر طنز، بجٹ تقریر سے قبل اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئے۔