ویڈیوز

نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری

حلف برداری کی تقیرب ایوانِ صدر میں ہوئی جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔