ویڈیوز

بورے والا: سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار کے حامیوں میں تصادم

فریقین نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے وار کیے، جبکہ ہوائی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا.