Live Election 2018

ساتھ دینے پر حامیوں کا شکر گزار ہوں، صاحبزادہ قمر اسلام

مسلم لیگ ن کے گرفتار رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے نے پریس کانفرنس کے دوران ساتھ دینے پر حامیوں کا شکریہ ادا کیا۔

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے گرفتار رہنما قمر الاسلام کے صاحبزادے نے پریس کانفرنس کے دوران ساتھ دینے پر حامیوں کا شکریہ ادا کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران قمر الاسلام کے صاحبزادے نے کہا امید ہے کارکنان ہماری انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلائیں گے۔

۔