ویڈیوز

3 بھائی آپس میں ہی انتخابی معرکہ لڑنے کو تیار

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حلقہ این اے 111 میں امجد وڑائچ، جاوید وڑائچ اور اصغر وڑائچ میں مقابلہ ہوگا۔