ویڈیوز

الیکشن 2018: کراچی کی سیاست میں نہاری کی بیٹھک

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جاوید نہاری، جبکہ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری نے طارق روڈ پر سب کیساتھ مل کر نہاری کھائی۔