Live Election 2018

احتساب کے بغیر انتخابات میں خیر نہیں دیکھ رہا،طاہر القادری

ہمارے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے میں کسی کی مداخلت یا عدم مداخلت نہیں ہے،طاہر القادری

لندن:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ ہمارے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے فیصلے میں کسی کی مداخلت یا عدم مداخلت نہیں ہے۔

ہمارا اصولی اور نظریاتی موقف ہے کہ نظام بدلے اور کڑا احتساب ہوئے بغیر اس ملک کی تقدیر بدلنے میں اور عوام تک ان کے حقوق پہنچانے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا۔

طاہر القادری نے مزید کہا کہ ہم اس ملک میں احتساب اور اصلاحات کے بغیر ہونے والے انتخابات میں خیر ہیں دیکھتے۔