ویڈیوز

'نوازشریف کا جیل ٹرائل انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے'

ن لیگ کے صدر نے نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی جیل میں سماعت کے فیصلے کو انصاف کی دھجیاں اڑانے کے مترادف قرار دے دیا۔