Live Election 2018

فاروق ستار کے خطاب کے دوران خواتین کا ’دنگل‘

کراچی میں فاروق ستار کارنر میٹنگ سے خطاب کےدوران خواتین کے احتجاج اور الجھنے کے باعث خطاب نی کر سکے۔

کراچی: فاروق ستار کارنر میٹنگ سے خطاب کےدوران خواتین کے احتجاج اور الجھنے کے باعث خطاب مکمل نہ کر سکے۔

خطاب کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ سرکاری کوارٹرزکےملازمین مالکانہ حقوق کےلیے مطالبہ کرتےآرہےہیں اور 46سال سےمختلف حکومتوں کی جانب سےاس مسئلےکو حل نہیں کیا گیا۔