پاکستان

انتخابات سے متعلق جرائم پر 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا اعلان

انتخابات کے دوران ڈی آر او یا سیشن جج مختلف جرائم کی نشاندہی اور اس حوالے ممکنہ سزا کا اعلان کرسکیں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے دوران ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر او) یا سیشن جج کے اختیارات کے تحت آنے والے مختلف جرائم کی نشاندہی اور اس حوالے سے ممکنہ سزا کا اعلان بھی کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نشاندہی کیے جانے والے جرائم کچھ یوں ہیں:

الیکشن کمیشن کے مطابق ان تمام جرائم میں سیشن جج مجرم کو 3 سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں سنا سکے گا۔