ویڈیوز

مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی بندش

لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی بندش کا واقعہ دوسری بار پیش آیا۔