ویڈیوز

’کوئٹہ میں 100 ڈیمز تعمیر کریں گے‘

بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے پارٹی منشور کا اعلان کردیا جس کے مطابق کوئٹہ میں 100 ڈیمز تعمیر کیے جائے گے۔