ویڈیوز

ضلع مہمند میں ایم ایم اے کے جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا

ضلع مہمند میں متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے جلسے کے دوران اسٹیج گرنے کے واقعے میں سراج الحق سمیت دیگر رہنماء محفوظ رہے۔