ویڈیوز

جھنگ میں ووٹرز نے جنازہ گاہ دو اور ووٹ لو کے بینرز لگا دیئے

تحصیل شورکوٹ کے گاؤں میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ووٹ اُس امیدوار کو دیں گے جو انہیں قبرستان کے لئے زمین دے گا۔