ویڈیوز

قرضے حکمران لیتے ہیں اور قیمت عوام ادا کرتے ہیں، عمران خان

جہلم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے باعث قوم غریب اورحکمرانوں کے بچے امیر ہوتے جارہے ہیں۔