ویڈیوز

انتخابات کے بعد بھی تبدیلی کی کوئی توقع نہیں، مزدور طبقہ

کوئٹہ کے مزدوروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کی تمام تر خامیوں کے باوجود وہ اپنا ووٹ قومی امانت سمجھ کر استعمال کریں گے۔