Live Election 2018

ڈان نیوز الیکشن سروے: ملک کی اکثریت ووٹ ڈالنے کی خواہش مند ہے

نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی نے الیکشن 2018 کے حوالے سے ایک سروے کیا، جس میں رائے دینے والے بیشتر افراد نے ووٹ ڈالنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

سروے کے نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔