Live Election 2018

ڈان نیوز الیکشن سروے: 61 فیصد افراد نے 2013 کے انتخابات میں ووٹ نہیں دیئے تھے

نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔

الیکشن 2018 سے متعلق ڈان نیوز کے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ 61 فیصد افراد نے 2013 کے انتخابات میں ووٹ نہیں دیا تھا۔

سروے کے نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔