Live Election 2018

ڈان نیوز الیکشن سروے: کس سیاسی جماعت کو حکومت سازی کا موقع ملے گا؟

نتائج کے مطابق اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں اضافہ اورمسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک میں معمولی کمی آسکتی ہے۔

انتخابات 2018 کے حوالے سے ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن میں واضح کامیابی ملے گی تاہم کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بھی حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

سروے کے مکمل نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔