ویڈیوز

'اقتدار میں آکر سب سے پہلے خود کو احتساب کیلئے پیش کروں گا'

بہاولپور میں خطاب کے دوران چیئرمین تحریک انصاف نے وعدہ کیا کہ اقتدار میں آکر کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔